مذکورہ ٹویٹ میں ایک گرافک موجود ہے جس میں ایلان مسک کو ایپل کا سی سی او لکھا اور دکھایا گیا ہے۔ جس کے جواب میں ایلان مسک نے خود رپلائی کرتے ہوئے کہا کہ میں کسی بھی چیز کا سی ای او نہیں بننا چاہتا۔ 2016 میں ٹیسلا کے سی ای او کے حوالے سے ایک کتاب میں کچھ اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔ اس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایلان ایک بار ایپل کے سی ای او ٹم کک سے ملے تھے۔ بی بی سی کے ٹیکنالوجی رپورٹر نے اس بارے میں چلنے والی ٹویٹس میں سوال اٹھایا۔I don’t want to be CEO of anything
— Elon Musk (@elonmusk) July 30, 2021
چونکہ ٹیسلا کا کوئی پریس آفس نہیں ہے۔ لہذا ایلان مسک نے بتایا کہ میں اور کک کبھی نہیں ملے اور نہ کوئی ملاقات ہوئی۔Cook & I have never spoken or written to each other ever.
— Elon Musk (@elonmusk) July 30, 2021
There was a point where I requested to meet with Cook to talk about Apple buying Tesla. There were no conditions of acquisition proposed whatsoever.
He refused to meet. Tesla was worth about 6% of today’s value.