پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 03 بجے، 31 مارچ2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، سہ پہر 03 بجے، 31 مارچ2021
اسلام آباد : معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا احسن اقبال کے بیان پر ردعمل. نااہل لیگ سٹیٹ بنک کے حوالے سے گمراہ کن بیانات دے رہی ہے، ماضی میں اسحاق ڈار جیسے فراڈیے سٹیٹ بنک سے من مرضی کے فیصلے کرواتے رہے، ڈاکٹر شہباز گِللاہور :لاک ڈائون کے سبب 9اضلاع میں ریونیو عوامی خدمت سنٹر بند کرنے کی منظوری ، یکم اپریل سے لیکر 12اپریل تک نو اضلاع میں ریونیو عوامی خدمت مراکز بند ہوں گے. راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ میں ریونیو عوامی خدمت مراکز بند رہیں گے، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پی ٹی آئی غیرملکی پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ختم. سکروٹنی کمیٹی نے اکبر ایس بابر کی زیر التوا درخواستوں کو نمٹا دیا، سکروٹنی کمیٹی نے اجلاس میں اکبر ایس بابر کی دو درخواستیں مسترد کر دیں،ذرائعسکروٹنی کمیٹی مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، تین سال قوم کا وقت ضائع کیا، سوال سکروٹنی کمیٹی کے ٹائم کا نہیں بلکہ نیت کا ہے. گزشتہ تین سالوں میں جس ممبر نے سٹیٹ بنک کو خط لکھا اسکو تبدیل کردیا گیاوزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ختمقوجی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کورونا کی تیسری لہر کے خطرات سے آگاہ کیا کیا، ویکسین کہ دستیابی،اسٹاک ،اور نئی ویکسین کی خریداری پر بریفنگ دی گئی، قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں مختلف تجاویز پع غور کیا گیا

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔