No mother and no father should suffer like this.. Absolutely heartbreaking #SidhuMoosewala pic.twitter.com/Q8wZDHEtRc
— Arshdeep (@arsh_kaur7) May 31, 2022
دوسری جانب سدھو موسے والا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ اُنہیں 30 گولیوں کا نشانہ بنایا گیا جبکہ 2 درجن سے زائد گولیاں اُن کے جسم سے نکالی گئیں ہیں ۔ سدھو موسے والا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ 5 ڈاکٹروں پر مشتمل ایک پینل کی طرف سے مرتب کی گئی۔ واضح رہے کہ پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو 29 مئی کی شام نامعلوم حملہ آوروں کی جانب سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔ये दिन कोई भी माता पिता नही देखना चाहते हैं
— dakshpratap singh (@dakshpr94624875) May 31, 2022
ये सब पंजाब सरकार ढील कारण हुआ हे जितने भी उनके फैंस हे उन सभी लोगों को बहुत दुख हुआ ???????????? #सिद्धूमूसेवाला #sidhumoosewala #SidhuMooseWalaDeath #SidhuMosseWala @iSidhuMooseWala #SiddhuMoosewala pic.twitter.com/iXhRCPfBtD