کراچی میں زلزلے کےجھٹکے، شدت 2.2 ریکارڈ

کراچی میں زلزلے کےجھٹکے، شدت 2.2 ریکارڈ

(ویب ڈیسک )   کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

کراچی و گردونواح میں   زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق   زلزلے کی شدت 2.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق   زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی،مرکز ڈی ایچ اے کے شمال میں 24 کلومیٹرپرتھا جبکہ  گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

Watch Live Public News