برطانیہ کسی صورت ایران جنگ میں شامل نہیں ہوگا،کیئراسٹارمر

برطانیہ کسی صورت ایران جنگ میں شامل نہیں ہوگا،کیئراسٹارمر
کیپشن: برطانیہ کسی صورت ایران جنگ میں شامل نہیں ہوگا،کیئراسٹارمر

ویب ڈیسک: برطانوی وزیراعظم سر کیئراسٹارمر میں ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ برطانیہ کسی صورت ایران جنگ میں شامل نہیں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم سرکیئراسٹارمر نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ایران جنگ سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔ ہم برطانیہ کو اس جنگ میں گھسیٹنے نہیں دیں گے۔

انہوں نے واضح مؤقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ کسی صورت ایران جنگ میں شامل نہیں ہوگا۔ میری ذمہ داری ہے کہ برطانیہ کو خودمختار ملک بناؤں۔ آنے والے نسلوں کو محفوظ ملک دینا چاہتے ہیں۔ 

Watch Live Public News