گریڈ 20 کے فتح محمد قریشی ڈائریکٹر نیب تعینات

گریڈ 20 کے فتح محمد قریشی ڈائریکٹر نیب تعینات
کیپشن: گریڈ 20 کے فتح محمد قریشی ڈائریکٹر نیب تعینات

ویب ڈیسک: گریڈ 20 کے فتح محمد قریشی کو ڈائریکٹر نیب تعینات کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق فتح محمد قریشی کو 3 سال کیلئے ڈائریکٹر نیب تعینات کیا گیا ہے۔گریڈ 19 کی نفیسہ حامد کو ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب تعینات کیا گیا ہے۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ نفیسہ حامد کی تعیناتی بھی 3 سال کی مدت کے لیے کی گئی ہے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے دونوں تعیناتیوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔

Watch Live Public News