میری نظر میں محمود اچکزئی اپوزیشن لیڈر نہیں ، سپیکر قومی اسمبلی 

میری نظر میں محمود اچکزئی اپوزیشن لیڈر نہیں ، سپیکر قومی اسمبلی 

(ویب ڈیسک ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ میری نظر میں محمود اچکزئی اپوزیشن لیڈر نہیں ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق  نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر ماننے سے انکار کر دیا۔

بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ محمود خان اچکزئی اس وقت اپوزیشن لیڈر کی حیثیت رکھتے ہیں۔

اس پر سپیکر قومی اسبملی سردار ایاز صادق نے کہا کہ میرے لئے وہ اپوزیشن لیڈر نہیں ہیں۔

ادھر شمائلہ رانا نے محمود خان اچکزئی کے بیان کے خلاف قرارداد پیش کردی۔اسپیکر  نے قرارداد پر ووٹنگ نہ کرانے کا فیصلہ کیا۔

Watch Live Public News