گوادر سٹیڈیم کی سحرانگیز تصاویز نے دنیا میں دھوم مچا دی

گوادر سٹیڈیم کی سحرانگیز تصاویز نے دنیا میں دھوم مچا دی

پبلک نیوز: ہے کوئی گوادر بلوچستان کرکٹ سٹیڈیم جیسا تو سامنے آئے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پوری دنیا کو چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ، گوادر بلوچستان کرکٹ سٹیڈیم کی خوبصورتی نے آئی سی سی کو بھی اپنے سحر میں جکڑ لیا، گوادر کرکٹ سٹیڈیم جیسا خوبصورت سٹیڈیم ہے تو سامنے آئے، انتظار رہے گا، آئی سی سی نے پوری دنیا کو چیلنج کردیا۔ گوادر میں دنیا کے سب سے خوبصورت کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر سیکیورٹی میں بہتری کا ثمر ہے، گوادر میں کار ریلی اور نمائشی میچ کی تصاویر دنیا بھر میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، گوادر سٹیڈیم کی سحرانگیز تصاویز نے دنیا میں دھوم مچا دی، آئی سی سی بھی گوادر کرکٹ سٹیڈیم کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگیا۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔