ویب ڈیسک: پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں سامنے آگئیں، نئی قیمتیں آئندہ 15 روز کے لئے مقررہ کی گئیں ہیں، نئی قیمتیں یکم جولائی سے 15 جولائی تک برقرار رہیں گی۔
تفصیلات کےمطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا،پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے اضافہ ہوگیا، ہائی اسپیڈ ڈیز کی قیمت میں 10 روپے 39 پیسے اضافہ، پیٹرول کی نئی قیمت 266 روپے 79 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 272 روپے 98 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔
