شادی سے انکار کیوں کیا، باپ نے بیٹی کو گولیوں سے چھلنی کر دیا 

شادی سے انکار کیوں کیا، باپ نے بیٹی کو گولیوں سے چھلنی کر دیا 

(ویب ڈیسک )   پولیس ذرائع کے مطابق مقتولہ منگنی کے بعد شادی سے انکاری تھی۔

شادی سے انکار کیوں کیا، باپ نے بیٹی کو گولیوں سے چھلنی کر دیا ۔ 20 سالہ ایمان موقع پر جاں بحق ہوگئی، لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی ۔

پولیس ذرائع کے مطابق  مقتولہ منگنی کے بعد شادی سے انکاری تھی، مقتولہ اپنے والد کی ضد سے شدید ناراض تھی،مقتولہ کی منگنی اپنے کزن کاشف سے طے ہوئی تھی۔

فائرنگ کا واقعہ تھانہ وارث خان کے علاقے امرپورہ میں پیش آیا۔

Watch Live Public News