ویب ڈیسک: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت ایک دن کے وقفے کے بعد گر گئی۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 16 ڈالر کم ہوکر 4002 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 22 ہزار 562 روپے ہوگئی۔
اس کے علاوہ دس گرام سونے کی قیمت 1,372 روپے کمی کے ساتھ 3,62,278 روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔