پنجاب یونیورسٹی کا سیلاب سے متاثرہ اساتذہ و متاثرین کو رہائش دینے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی کا سیلاب سے متاثرہ اساتذہ و متاثرین کو رہائش دینے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک ) پنجاب یونیورسٹی  نے   سیلاب سے متاثرہ اساتذہ و متاثرین کو رہائش دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیلاب سے متاثرہ اساتذہ و ملازمین کے خاندانوں کو نیو کیمپس میں عارضی رہائش فراہم کی جائے گی۔وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے متاثرہ اساتذہ و ملازمین کی امداد کے لئے خصوصی اقدامات کی ہدایت کردی ہے۔

Watch Live Public News