صدرمملکت آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری

صدرمملکت آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری
کیپشن: صدرمملکت آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت میں کافی بہتری آگئی۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع پیپلز پارٹی کا کہناہے کہ صدر مملکت کے بخار اور انفکیشن میں بتدریج کمی آرہی ہے،  ان کی حالت میں بہتری آرہی ہے، ڈاکٹرز مسلسل ان کی طعبیت کی نگرانی کررہے ہیں، صدر مملکت کا آج بھی ڈاکٹرز نے چیک اپ اور کئی ٹیسٹ کیے ہیں۔

ذرائع پی پی کے مطابق صدرمملکت ڈاکٹرز کی ہدایت پر چند روز آرام کریں گے، طعبیت بہتر ہوتے ہی صدرمملکت باقاعدہ اپنا دفتر سنبھالیں گے۔

Watch Live Public News