وزیر اعظم کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، عید کی مبارکباد

وزیر اعظم کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، عید کی مبارکباد
سورس: File Photo

(ویب ڈیسک ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری  نے بھی وزیر اعظم   شہباز شریف کو عید الفطر کی مبارکباد دی ۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ، عید الفطر کی مبارکباد دی ۔ انہوں نے بلاول بھٹو زرداری کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری  نے بھی وزیرِ اعظم کو عید الفطر کی مبارکباد دی۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے  صدر مملکت آصف علی زرداری کی بیمار پرسی،  ان کے لئے نیک خواہشات کا  پیغام اور انکی جلد  صحت یابی کے لئے دعا بھی کی۔

Watch Live Public News