زہریلے سانپ کے کاٹنے پر بچے کی ہلاکت، پمزہسپتال کے ای ڈی کا موقف

زہریلے سانپ کے کاٹنے پر بچے کی ہلاکت، پمزہسپتال کے ای ڈی کا موقف

ویب ڈیسک: سانپ کے کاٹنے سے بچے کی ہلاکت کا واقعہ، ای ڈی پمز ہسپتال اسلام آباد کے عمران سکندر کاموقف ، کہا بچےکو بروقت ویکسین دی گئی، مکمل علاج کیا گیاحالت بگڑنے پر شفاء ہسپتال ریفر کیا گیا۔

ای ڈی پمز ہسپتال کا کہنا تھا کہ پولی کلینک سے بھی رابطہ، وہاں وینٹی لیٹر دستیاب نہ تھا، اس وقت پمز کے تمام وینٹی لیٹرز زیر استعمال تھے۔

ای ڈی پمز نے الیکٹرانک میڈیکل ریکارڈ بھی فراہم کر دیا، مزید کہا کہ ہسپتال نے کسی قسم کی غفلت نہیں برتی۔ 

Watch Live Public News