خودکار ڈرائیونگ کے لیے اے آئی ماڈل متعارف

خودکار ڈرائیونگ کے لیے اے آئی ماڈل متعارف

ویب ڈیسک:ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی این ویڈیا نے اپنے جدید مصنوعی ذہانت سے چلنے والے ماڈل و انفراسٹرکچر  الپا مایو آر ون متعارف کرایا ہے۔

یہ ماڈل خودکار ڈرائیونگ سسٹمز پر مرکوز اپنی نوعیت کا پہلا ماڈل ہے۔ اعلان اے آئی کانفرنس، سین ڈیاگو میں کیا گیا۔

این ویڈیا کے مطابق یہ ویژن لینگویج ماڈل تصاویر اور متن دونوں کو پروسیس کر سکتا ہے جس سے گاڑیوں کو بہتر فیصلے کرنے میں مدد ملتی ہے۔

 الپ مایو آر ون کمپنی کے کوسموس ریزن ماڈل پر مبنی ہے جو کسی جواب سے پہلے فیصلے پر غور کرتا ہے۔ کوسموس ماڈل فیملی جنوری 2025 میں لانچ ہوئی تھی اور اگست میں کئی نئے ورژن متعارف کرائے گئے تھے۔

این ویڈیا کا مقصد گاڑیوں کو زیادہ عام فہم فراہم کرنا ہے تاکہ وہ پیچیدہ ڈرائیونگ حالات میں بہتر انداز میں کام کر سکیں۔ اس ماڈل تک فی الحال GitHub اور Hugging Face  پر رسائی ممکن ہے۔

Watch Live Public News