لاہور میں بادلوں نے ڈیرے جمالئے

لاہور میں بادلوں نے ڈیرے جمالئے

پبلک نیوز: لاہور میں دن کے اوقات میں مطلع صاف رہا تاہم شام کے اوقات میں بادل امڈ آئے، سردی کی شدت میں کمی کے ساتھ ساتھ موسم خوشگوار ہوگیا۔

 تفصیلات کے مطابق لاہور میں ہوا میں نمی کاتناسب 84 فیصد جبکہ ہوا 5کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی رہی۔ دن کے اوقات میں سورج نکلنے کی وجہ سے درجہ حرارت 19 تک جا پہنچا جبکہ رات کے اوقات میں کم سے کم 7 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔