راؤ عبد الکریم  کو آئی جی پنجاب پولیس تعینات کرنے کا فیصلہ

راؤ عبد الکریم  کو آئی جی پنجاب پولیس تعینات کرنے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک ) ذرائع کے مطابق    راؤ عبد الکریم  کو آئی جی پنجاب پولیس تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے لگایا جائے گا۔انہیں سیکرٹری داخلہ لگائے جانے کا بھی امکان ہے۔

خیال رہے کہ راؤ عبدالکریم بطور ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ پنجاب تعینات ہیں ۔راؤ عبدالکریم اس سے قبل اے آئی جی پیٹرولنگ پولیس  تعینات تھے۔وہ  آر پی او گوجرانوالہ،ڈی آئی جی ٹریننگ اور ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب رہ چکے ہیں۔

Watch Live Public News