(ویب ڈیسک ) پنجاب حکومت نے عید الاضحیٰ پر تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں 6 جون سے 9 جون تک عید الاضحیٰ کی چھٹیاں ہونگی۔ چیف سیکرٹری پنجاب کی منظوری کے بعد محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھیں : حکومت نے عید الاضحیٰ پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا
سیکشن آفیسر ویلفیئر ون عادل عمر کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔
