(ویب ڈیسک) سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی ایک اور پوسٹ کو دھماکہ خیز موادسے اڑادیا۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان طالبان رجیم کی بلااشتعال جارحیت کیخلاف پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کارروائیاں جاری ہیں ۔ پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی میں بزدل افغان طالبان فورسز پوسٹوں پر اسلحہ چھوڑکر بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی ایک اور پوسٹ کو دھماکہ خیز موادسے اڑادیا، آپریشن غضب للحق تاحال جاری ہے اور اپنے اہداف حاصل ہونے تک جاری رہے گا۔