بھارتی ٹیم آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کی چیمپئن بن گئی

بھارتی ٹیم آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کی چیمپئن بن گئی

ویب ڈیسک:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 299 رنز کا ہدف دیا تھا۔

بھارت نے پہلی بار ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا , جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم ورلڈ کپ ہار گئی , جنوبی افریقہ 299 کے تعاقب میں 246 رنز پر ڈھیر ہوگئی، بھارت ویمنز نے ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کو 52 رنز سے شکست دے دی۔ 

جنوبی افریقہ کی لورا وولوارٹ 101 رنز کی اننگز رائیگاں ہوگئی، بھارت کی دپتی شرما نے پانچ وکٹیں حاصل کیں، بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 298 رنز بنائے تھے۔ 

Watch Live Public News