پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اسپنر سعدیہ اقبال کے گھٹنے کی کامیاب سرجری 

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اسپنر سعدیہ اقبال کے گھٹنے کی کامیاب سرجری 

(ویب ڈیسک ) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اسپنر سعدیہ اقبال کے گھٹنے کی  کامیاب سرجری ہوگئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعدیہ اقبال کے بائیں گھٹنے کی سرجری مقامی اسپتال میں ہوئی ، سعدیہ اقبال کچھ عرصہ سے گھٹنے میں تکلیف محسوس کر رہی تھیں۔

 ذرائع کے مطابق   سعدیہ اقبال ڈاکٹرز کے مشورے کے بعد ری ہیب کے عمل سے گزریں گی  جبکہ سعدیہ اقبال کو مکمل ایکشن میں آنے کے لیے تین ماہ لگ سکتے ہیں ۔

Watch Live Public News