لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا

لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا
کیپشن: لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا

ویب ڈیسک: لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا فضائی معیار مضرِ صحت ہے جبکہ کراچی کا فضائی معیار معتدل درجے پر ہے۔

آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی 17 ویں نمبر پر ہے جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 77 ریکارڈ ہوا ہے۔

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دہلی دوسرے نمبر پر ہے جس کا ایئر کوالٹی انڈیکس 169 ریکارڈ ہوا ہے۔

واضح رہے کہ ماضی میں بھی لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آچکا ہے۔

Watch Live Public News