12 ربیع الاوّل پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ عوام کے لئے خوشخبری

12 ربیع الاوّل پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ عوام کے لئے خوشخبری

ویب ڈیسک: پنجاب میں ہفتہ 12 ربیع الاول کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  اس روز تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے جبکہ سول سیکرٹریٹ چونکہ پہلے ہی ہفتے کو بند ہوتا ہے، اس لیے وہاں معمول کے مطابق تعطیل ہوگی۔

ہسپتالوں میں بھی صرف ایمرجنسی سروسز دستیاب ہوں گی جبکہ انتظامی دفاتر اور او پی ڈی بند رہیں گے،   اتوار کو معمول کی چھٹی کے باعث شہری 2چھٹیوں  سے لطف اندوز ہونگے۔

Watch Live Public News