ویب ڈیسک: سابق ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کراچی منظور احمد مغل انتقال کر گئے۔
تفصیلات کے مطابق منظور مغل عارضہ قلب میں مبتلا تھے اور ایک ماہ قبل ان کی ہارٹ سرجری ہوئی تھی۔
منظور مغل کو عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں سپرد خاک کیا جائے گا۔