سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافہ

 سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافہ

ویب ڈیسک: پاکستان میں فی تولہ سونےکی قیمت نئی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے سے 3 لاکھ 25 ہزار 500 روپے ہے۔

دس گرام سونےکا بھاو 428 روپے اضافے سے 2 لاکھ 79 ہزار 63 روپے ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکا بھاو 5  ڈالر اضافے سے 3 ہزار 89 ڈالر فی اونس ہے۔ 

Watch Live Public News