وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر ٹول فیس میں سہ ماہی اضافہ معطل

 وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر ٹول فیس میں سہ ماہی اضافہ معطل
کیپشن:  وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر ٹول فیس میں سہ ماہی اضافہ معطل

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر ٹول فیس میں سہ ماہی اضافہ معطل کر دیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا کہ این ایچ اے کو نوٹیفکیشن واپس لینے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ موجودہ صورتِ حال میں شہریوں پر مزید بوجھ ڈالنا مناسب نہیں کیونکہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے پہلے ہی عوام مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔

Watch Live Public News