سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد مارے گئے جبکہ2 سکو رٹی اہلکارشہید
پاک جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیسٹ میچ ، اسلام آباد اور راولپنڈی میں مخصوص اوقات میں میڑو بس سروس بند رکھنے کا فیصلہ، ٹیسٹ میچ کے موقع پر میڑو بس سروس آپریشن صبح 8.30 بجے سے لیکر صبح 10 بجے تک معطل رہے گا
لاہورمیں پب جی گیم ایک اورجان لےگئی
حکومت کوگھرکیسےبھجیں،فیصلہ کرنےکیلئےپی ڈی ایم کاسربراہی اجلاس آج ہوگا
پاکستان کابیلسٹک میزائل غزنوی کاکامیاب تجربہ
ریسلنگ کا بڑانام جان سینا پاکستان آئیں گے