پی آئی اے کا سعودی عرب کے فضائی کرایوں میں 50فیصد رعایت کا اعلان

پی آئی اے کا سعودی عرب کے فضائی کرایوں میں 50فیصد رعایت کا اعلان
کیپشن: پی آئی اے کا سعودی عرب کے فضائی کرایوں میں 50فیصد رعایت کا اعلان

ویب ڈیسک: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز ( پی آئی اے )نے سعودی عرب آنے  اور جانے والے مسافروں کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے پاکستان سے دمام، ریاض اور القسیم کی پروازوں کے ٹکٹس میں50 فیصد رعایت کا اعلان کردیا۔ 

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی فلائٹس پر رعایت پر فوری عمل درآمد ہوگا۔مسافر 9 جون  تک فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

Watch Live Public News