پہلگام واقعہ:بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کا پردہ بھی چاک ہوگیا

پہلگام واقعہ:بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کا پردہ بھی چاک ہوگیا
کیپشن: پہلگام واقعہ:بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کا پردہ بھی چاک ہوگیا

ویب ڈیسک: پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت کی جعلی سرجیکل اسٹرائیک بھی بے نقاب ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کا جھوٹ، سابق جرنیلوں کے بعد بھارتی تجزیہ نگاروں نے بھی راز فاش کر دیا۔

بھارتی تجزیہ نگار کے مطابق جھوٹی سرجیکل اسٹرائیک، بھارت کی عوامی تسلی کے سوا کچھ نہیں، بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کا ڈھونگ داخلی سیاست کے لیے رچایا گیا۔

بھارتی تجزیہ نگار کے ماطبق بھارتی فوج کی سرجیکل اسٹرائیک محض پروپیگنڈا ہے۔ یونین چارٹر کے تحت بھارت سرحد پار ک ہی نہیں سکتا تھا۔ مودی سرکار کی جانب سے جھوٹ پر مبنی سرجیکل اسٹرائیک کی ویڈیو دکھائی گئی۔

سرجیکل اسٹرائیک کے بے نقاب ہوتے ہی پہلگام فالس فلیگ کا جھوٹا بیانیہ مزید کمزور پڑ گیا ہے۔

Watch Live Public News