ویب ڈیسک: بالی ووڈ انڈسٹری کی اداکارہ شروری واگھ کی بہن گر پڑی، نئی فلم 'Loveyapa' کے سلسلے میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی، جس میں بالی ووڈ کی دیگر نامور سیلبرٹیز نے شرکت کی۔
اسی دوران ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جب اداکارہ شاروری واگھ اپنی بہن کے ہمراہ اس تقریب میں پہنچیں، مداحوں کو فوٹ شوٹ کروانے کےبعد جیسے ہی اداکارہ واپس پلٹیں تو اُن پیچھے کھڑیان کی بہن اچانک توازن کھو کر زمین پر گر گئیں مگر جلد ہی خود کو سنبھال لیا،اس لمحے کی ویڈیو کیمرے میں قید ہو چکی، جو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔
صارفین نے ویڈیو پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے، کچھ نے واقعے کو "اسٹارڈم کی حقیقت" قرار دیا، 'Loveyapa' فلم کی اسکریننگ کو سراہا گیا، وہیں یہ واقعہ بھی گفتگو کا مرکز بن گیا ہے۔