وزیراعلی مریم نوازنے شادی کارڈ پر تصویر لگانے والے شہری کو 1 لاکھ روپےکا چیک بھیج دیا

وزیراعلی مریم نوازنے شادی کارڈ پر تصویر لگانے والے شہری کو 1 لاکھ روپےکا چیک بھیج دیا

(ویب ڈیسک ) وزیراعلی پنجاب  مریم  نواز نے شادی کارڈ پر تصویر لگانے والے شہری کو 1 لاکھ روپے چیک کا تحفہ بھیج دیا۔

خیال رہے کہ  وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سوشل میڈیا شادی کارڈ پر تصویر لگانے پر شادی کا تحفہ دینے کا اعلان کیا تھا۔

مریم نواز نے   شادی کارڈ پر تصویر لگانے والے شہری کو 1 لاکھ روپے کا چیک بھیج دیا ۔

خیال رہے کہ صابر علی نے شادی کے کارڈ پر مریم نواز کی تصویر لگا کر وزیر اعلی کو شادی کی دعوت بھی دی تھی۔ صابر کا تعلق 269 چک ڈجکوٹ سے ہے۔

Watch Live Public News