اسلام آباد پولیس کے اہلکارآزاد کشمیر بھیجے جانے کی افواہیں بےبنیاد قرار

اسلام آباد پولیس کے اہلکارآزاد کشمیر بھیجے جانے کی افواہیں بےبنیاد قرار
کیپشن: اسلام آباد پولیس کے اہلکارآزاد کشمیر بھیجے جانے کی افواہیں بےبنیاد قرار

ویب ڈیسک: اسلام آباد پولیس کے اہلکارآزاد کشمیر بھیجے جانے کی افواہیں بےبنیاد قراردے دی گئی ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ کسی اہلکار کو آزاد کشمیر نہیں بھیجا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کو آزاد کشمیر بھیجے جانے کی خبریں بےبنیاد ہیں۔

ترجمان اسلام آباد پولیس نے ایسی بےبنیاد افواہوں کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ 

Watch Live Public News