(ویب ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما و مشیر وزیر اعظم رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے۔
انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل نے بے شمار کامیابیاں حاصل کیں۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے زیادہ توسیع کے کون قابل ہوگا۔ ملک میں قانون موجود ہے، 4،4 بار توسیع ہوتی رہی ہے۔
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ بعض لوگ کود توسیع لیتے رہے ہیں ۔