گجرات میں اربن فلڈنگ، کل تمام تعلیمی ادارے بند  رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

گجرات میں اربن فلڈنگ، کل تمام تعلیمی ادارے بند  رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

(ویب ڈیسک ) گجرات میں اربن فلڈنگ کے باعث ضلع بھرکے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارےبند رہیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق 24 گھنٹوں میں 506 ملی میٹر بارش اور سیلاب کی صورتحال کے پیشِ نظر طلبہ کو چھٹی دی گئی ہے۔کل ضلع بھرکے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارےبند رہیں گے۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جار ی کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ  مسلسل بارش کے بعد پانی تمام سرکاری و نجی دفاتر میں کئی کئی فٹ داخل ہو چکا ہے ۔بارش کے بعد نظام زندگی متاثر کاروباری مراکز بھی بند رہے۔

Watch Live Public News