ایران کی نئی حکمتِ عملی امریکا کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دے گی، محسن رضائی

ایران کی نئی حکمتِ عملی امریکا کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دے گی، محسن رضائی

(ویب ڈیسک ) سیکرٹری ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل محسن رضائی نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ میں امریکا کو ایران کی جانب سے ایک ’نئی حکمتِ عملی‘ کا سامنا کرنا پڑے گا۔

محسن رضائی نے ایک بیان میں کہا کہ ان بے سود کوششوں کے ذریعے آپ نہ صرف اس جہنم کی گہرائیوں سے نکلنے میں ناکام رہیں گے جو آپ نے اپنے لیے خود بنایا ہے بلکہ جلد ہی آپ دیکھیں گے کہ میدانِ جنگ، سفارت کاری اور معاشی محاصرے کا مقابلہ کرنے کے حوالے سے ایران کی نئی حکمتِ عملی آپ کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دے گی۔

Watch Live Public News