سابق نگران وفاقی وزیر محمدعلی کو بڑا عہدہ مل گیا

سابق نگران وفاقی وزیر محمدعلی کو بڑا عہدہ مل گیا
کیپشن: Former Caretaker Federal Minister Muhammad Ali
سورس: web desk

ویب ڈیسک: سابق نگران وفاقی وزیر محمدعلی وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئے ، وزیراعظم شہبازشریف نے محمد علی کو معاون خصوصی برائے پاور تعینات کردیا۔

کابینہ ڈویژن نےنئےمعاون خصوصی کی تعیناتی کانوٹی فکیشن جاری کردیا ،نوٹی فکیشن کے مطابق معاون خصوصی محمد علی کاعہدہ وزیرمملکت کے برابر ہوگا۔

بطورمعاون خصوصی محمد علی کی تعیناتی کا اطلاق فوری ہوگا،محمد علی نگران دور میں وفاقی وزیر برائے پاور اور پیٹرولیم رہ چکے ہیں۔

Watch Live Public News