پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان 

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان 

(ویب ڈیسک ) پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان  کردیا گیا۔

پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر  چھٹیوں کا اعلان کیا۔انہوں نے لکھا کہ   موسم سرما کی چھٹیاں 22 دسمبر 2025سے 10 جنوری  2026 تک ہونگی۔

Watch Live Public News