پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 9 بجے، 4 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، صبح 9 بجے، 4 فروری 2021

پاک جنوبی افریقہ دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، کپتان بابر اعظم وائٹ واش کیلئے پُرعزم، میچ کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں

پی ڈی ایم کا آئندہ کا لائحہ عمل کیا، استعفے یا لانگ مارچ، اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا

سینیٹ میں ووٹوں کی خریدوفروخت روکنا چاہتے ہیں، وزیراعظم عمران خان، پارلیمانی پارٹی اجلاس میں وزیراعظم کا اظہار خیال

اسلام آباد ٹریفک حادثہ، گاڑی کشمالہ طارق کا بیٹا چلا رہا تھا، حادثے میں بچ جانے والے نوجوان کا اہم بیان، وزیراعظم سے انصاف کی اپیل کردی، کشمالہ طارق اور ان کے شوہر کو طلب کرنے کا فیصلہ

ملک بھر میں کورونا ویکسی نیشن مہم کا باضابطہ آغاز ہوگیا

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔