پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات09بجے، 4 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات09بجے، 4 فروری 2021

وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر پنجاب میں قبضہ مافیا کیخلاف آپریشن کے احکامات جاری

معروف گلوکار بلال سعید کا ذاتی معاملے پر اپنے بھائی سے جھگڑا ہو گیا۔ جھگڑے کی فوٹیج منظر عام پر آ گئی

پی ڈی ایم کالانگ مارچ کومہنگائی مارچ کانام دینےکافیصلہ، مولاناکی زیرصدارت بیٹھک، حکومت مخالف تحریک کاجائزہ

چوروں کا سرغنہ لندن بیٹھا ہے، 40 چور یہاں ہیں، صرف ایک ہی مطالبہ ہے کہ این آر او دے دو، یہ اس سے 10 گنا زیادہ بھی کر لیں تو عمران خان نہیں بدلیں گے، فواد چودھری

اپوزیشن استعفوں سےقیامت نہیں آئےگی،شیخ رشید کا فضل الرحمان کو سینیٹ الیکشن لڑنے کا مشورہ

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔