فیصل آباد:15سالہ بچےکے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد:15سالہ بچےکے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
کیپشن: فیصل آباد:15سالہ بچےکے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: فیصل آبادمیں تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ نا ظم آباد  میں15سالہ بچے کو ملزم عون رضا نے زیادتی کانشانہ بنا ڈالا۔

تفصیلا ت کے مطابق  فیصل آبادمیں تھانہ فیکٹری ایریا  پولیس نے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔تھانہ فیکڑی ایریا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عون رضاکوفوری  گرفتار کیا۔

ملزم عون رضا نے گھر سے ٹیوشن پڑھنےکے لیےآئے 15سالہ احمد کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

Watch Live Public News