(ویب ڈیسک ) چلڈرن ہسپتال میں ڈاکٹرز نے بچے کے گلے سے تالا نکال لیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق ڈھائی سالہ بچے کے گلے سے تالا نکال کر جان بچا لی گئی۔بچے کے طبیعت بگڑنے پر اسپتال لایا گیا۔ ڈاکٹر نگینہ نے بروقت تالا نکال لیا۔
والدین کا کہنا ہے کہ بچے نے کھیلتے ہوئے تالا نگل لیا تھا۔بچے کی طبعیت بگڑنے پر اسپتال منتقل کیا۔