خیبر پختونخوا حکومت کا عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان 

خیبر پختونخوا حکومت کا عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان 

(ویب ڈیسک ) خیبر پختونخوا حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 6 سے 9 جون تک عید الاضحیٰ کی چھٹیاں ہونگے۔

اس سےقبل وفاقی حکومت نے بھی عید کی تعطیلات کا اعلان کیا تھا۔عیدالاضحیٰ پر 4 عام تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے ،ملک بھرمیں 6 سے 9 جون تک تعطیلات ہوں گی جبکہ  پنجاب میں بھی 6 سے 9 جون تک عید الاضحیٰ کی چھٹیاں دی جا رہی ہیں ۔

Watch Live Public News