ملک میں فی تولہ سونا کتنا کا ہوگیا؟ نئی قیمت کیا؟

ملک میں فی تولہ سونا کتنا کا ہوگیا؟ نئی قیمت کیا؟

ویب ڈڈیسک:ملک بھر میں آج سونے کا بھاؤ گزشتہ روز کے نرخ پر برقرار ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے برقرار ہے۔

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 3 ہزار 583 روپے برقرار ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ہزار 357 ڈالرز فی اونس برقرار ہے۔

Watch Live Public News