(ویب ڈیسک) لاہور میں تیز آندھی س کےبعد مختلف علاقوں میں بارش شروع ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش شروع ہوگئی۔بارش کے باعث گرمی کی شدت میں کمی اورموسم خوشگوار ہوگیا۔مال روڈ اور قذافی اسٹیڈیم کے اطراف تیز بارش ، اسٹیڈیم میں پچز کو کور سے ڈھانپ دیا گیا۔
دوسری جانب بارش ہوتے ہیں بجلی کا نظام درہم برہم، لیسکو کے متعدد فیڈرز ٹرپ کر گئے ۔