پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات09 بجے، 04 مارچ 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز،رات09 بجے، 04 مارچ 2021
اعتمادکےووٹ میں ناکام رہاتواپوزیشن میں چلاجاؤنگا، حفیظ شیخ کوہرانےکےلیےہمارے ارکان کوخریداگیا، اپوزیشن مجھ پرعدم اعتمادکی تلوارلٹکانا چاہتی ہے، اقتدارچلاگیاتوکوئی فرق نہیں پڑےگا،قوم کوباہرنکالوں گا، وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطابعدم اعتمادکب اورکہاں ہوگااب ہم بتائیں گے، نئی حکمت عملی کافیصلہ پی ڈی ایم پلیٹ فارم سےہوگا، پیسےلینےاوردینےوالوں کاعلم ہےتونام سامنےلائیں، کسی کو این آر او ملے گا، نہ بھاگنے دیں گے، بلاول بھٹوپیسہ نہیں، ن لیگ کی ٹکٹ چلی ہے، ن لیگ توڑنےکی کوشش کرنیوالےخودٹوٹ رہےہیں، نوازشریف کےبیانیےکا ڈنکا پورے ملک میں بج رہا، مریم نوازوزیراعظم کااعتماد کاووٹ لینےکیلئےبڑافیصلہ، قومی اسمبلی کاخصوصی اجلاس ہفتےکو طلب، تمام ایم این ایزکواسلام آبادسےباہرجانےسےروک دیاگیاسینیٹ کاامیدوار بنانےکااعلان، چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی اوراسد قیصر کی ملاقات، وزیراعظم سےوزیراعلیٰ بلوچستان کاٹیلی فونک رابطہ

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔