خاتون ریسلر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کو اٹھا لیا، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیں

خاتون ریسلر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کو اٹھا لیا، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیں
کیپشن: woman wrestler's video
سورس: web desk

ویب ڈیسک: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کے ساتھ ایسا واقعہ پیش آیا کہ وہ خود بھی حیرت زدہ ہوکر رہے گئے، سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی خوب گردش کررہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں خاتون ریسلر سنگیتا پھوگٹ نے ناقابل یقین کام کرکے سب کو حیرانی میں مبتلا کردیا، خاتون ریسلر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان اسپنر یوزویندر چہل کو کندھوں پر اٹھا لیا۔

خاتون ریسلر سنگیتا پھوگاٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں انہیں نجی پارٹی کے دوران بھارتی اسپنر یوزویندر چہل کو کندھوں پر اٹھاکر گھماتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، اس دوران بھارتی کرکٹر پریشانی کا شکار نظر آرہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی کرکٹر وینر چہل خاتون ریسلر سے رکنے کی درخواست کررہے ہیں جبکہ واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-03-04/news-1709561489-3223.mp4

API Response: No news found against this URL: https://publicnews.com/uploads/digital_news/2024-03-04/news-1709561489-3223.mp4

Watch Live Public News