وزیر اعظم کل شام 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے

وزیر اعظم کل شام 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے

(ویب ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول طے پا گیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کل شام دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے۔وزیراعظم کے ہمراہ اعلی سطح وفد بھی ہو گا۔

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کریں گے۔دوطرفہ تعلقات خطے کی صورتحال زیر غور آئے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں امریکا ایران جنگ اور امن مزاکرات سے متعلق تبادلہ خیال ہو گا۔

Watch Live Public News