موجودہ نظام کہیں نہیں جا رہا، حکومت اپنی آئینی مدت مکمل کرے گی، محسن نقوی

موجودہ نظام کہیں نہیں جا رہا، حکومت اپنی آئینی مدت مکمل کرے گی، محسن نقوی

(ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ موجودہ نظام کہیں نہیں جا رہا، حکومت اپنی آئینی مدت مکمل کرے گی۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے کہا کہ میں نے 30 سال کا سفر 3 سال میں طے کیا، ان کی مہربانی۔ وزیر اعظم کو مشورہ دوں گا کہ وفاقی کابینہ کے تمام وزراء کی کارکردگی کا جائزہ لیں ۔

انہوں نے کہا کہ  موجودہ نظام کہیں نہیں جا رہا، حکومت اپنی آئینی مدت یعنی 5 سال مکمل کرے گی۔

محسن نقوی کا مزید کہنا تھا کہ کارکردگی پر وزیر اعظم کو جوابدہ ہوں۔

Watch Live Public News