موبائل نہ دلانے پر13سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی

موبائل نہ دلانے پر13سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی
کیپشن: موبائل نہ دلانے پر13سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی

ویب ڈیسک: سجاول کے گاؤں میں لڑکے نے مبینہ طور  پر خودکشی کر لی۔ 

والد علی حسن کا کہنا ہے کہ 13 سال کے بیٹے نے موبائل فون نہ دلانے پر خود کوگولی مار کرخودکشی کی۔

پولیس کے مطابق گاؤں سومار ہنگورجو میں لڑکے نے مبینہ طور  پر خودکشی کی، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور  واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Watch Live Public News